ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقہی اور شرعی مسائل

جان بوجھ کر توڑے گئے روزوں کا کفارہ ادا کرنے کی استطاعت نہ رکھنا
جان بوجھ کر توڑے گئے روزوں کا کفارہ ادا کرنے کی استطاعت نہ رکھنا
اگر کسی شخص نے شرعی عذر کے بغیر ماہ رمضان کا روزہ نہ رکھا ہو اور فی الحال ا س کے پاس نہ اتنا مال ہے کہ ساٹھ (۶۰) فقیروں کو کھانا کھلا سکے اور نہ ہی اس میں اتنی توانائی ہے کہ کفارے کے طور پر ساٹھ (۶۰) روزے رکھ سکے، تو اس کا کیا فریضہ ہے؟
فدیہ ادا کرنے کا وقت
فدیہ ادا کرنے کا وقت
جو شخص بیماری کی وجہ سے ماہ رمضان میں روزے نہ رکھ سکا ہو اور جانتا ہو کہ یہ بیماری اگلے سال کے ماہ رمضان تک طول پکڑے گی، کیا وہ اگلے سال کے ماہ رمضان سے پہلے فدیہ ادا کرسکتا ہے؟
دوسرے رہائشی گھرکا خمس
دوسرے رہائشی گھرکا خمس
جو شخص اپنی اصلی رہائش کے مقام کے علاوہ کسی دوسری جگہ پر دوسرے رہائشی گھر کا بندو بست کرے تاکہ مثال کے طور پر گرمیوں اور چھٹیوں کے ایام میں وہاں پر رہے، تو کیا اس دوسرے گھر پر خمس لگے گا؟
معذور افراد کا سجدہ کرنا
معذور افراد کا سجدہ کرنا
وہ افراد جو اپنے فریضے کے تحت سجدہ کرنے کے لئے کرسی پر بیٹھتے ہیں اور اپنے بالمقابل میز پر سجدہ کرتے ہیں، کیا یہ سجدہ شمار ہوگا اور سجدے کے سات اعضا کو زمین پر رکھنے کی بابت ان کی کیا ذمہ داری ہے؟
دو شہروں کے مابین شرعی مسافت کے تعین کامعیار
دو شہروں کے مابین شرعی مسافت کے تعین کامعیار
ایک شخص اپنے وطن سے کسی دوسرے شہر سفر کرتا ہے کہ جس کی ابتداء تک شرعی فاصلہ نہیں بنتا لیکن اس مقام تک جو اس کی منزل مقصود ہے شرعی فاصلہ بنتا ہے، کیا شرعی مسافت کے تعین کا معیار شہر کی ابتداء ہے یا شہر کا وہ مقام جو اس شخص کی منزل مقصود ہے؟

شرعی مسائل

شرعی سوال
فقہی اور شرعی مسائل

فقہی اور شرعی مسائل